پنجاب بھر میں اچانک رینجر اور فوج طلب مُلک بھر کی تمام مارکیٹوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم کل سے ایکشن ہو گا(ذرائع)
ملک بھر کے تعلیمی ادارے جنوری 2021 تک مکمل بند رکھنے پر غور ہو رہا ہے
فروری 2021 میں داخلے اور مارچ 2021 کے بعد یکساں نصاب کے ساتھ تمام تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے.آٸندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان متوقع
ذرائع
?کہنے لگے: رات میں نے سونے کی بڑی کوشش کی مگر نیند کوسوں دور تھی۔ سوچا جا کر کار میں پٹرول ڈلوا آتا ہوں تاکہ اس وقت پیدا ہوئی کچھ یکسانیت ختم ہو، سونے کا موڈ بنے اور میں صبح سویرے پیٹرول ڈلوانے کی اس زحمت سے بھی بچ جاؤں۔
?پھر میں نے پیٹرول ڈلوا کر اُسی علاقے میں ہی وقت گزاری کیلئے ادھر اُدھر ڈرائیو شروع کردی۔ کافی مٹرگشت کے بعد گھر واپسی کیلئے کار موڑی تو میری نظر سڑک کے کنارے کھڑی ایک لڑکی پر پڑی، نوجوان اور خوبصورت تو تھی مگر ساتھ میں بنی سنوری ہوئی بھی، لگ رہا تھا کسی پارٹی سے واپس آ رہی ہے۔
Continue....
I am a web developer.